ٹرانس جینڈربل پاکستان میں بے حیائی کو فروغ دینے کیلئے لایا جارہاہے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر حاجی عبداللطیف خالد چیمہ نے گزشتہ روز ملی مجلس شرعی لاہور کے ایک اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرانس جینڈربل پاکستان میں بے حیائی کو فروغ دینے کیلئے لایا جارہاہے تاکہ مسلمان اپنی شناخت اور اپنے دین سے دوری اختیار کریں، انہوں نے…