چارمارچ کوایوان احرارلاہورمیں ختم نبوت کانفرنس ہوگی: قاری محمدقاسم
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری یکم مارچ جمعرات (آج)لاہور پہنچیں گے ،وہ مرکزی دفتر احرارنیومسلم ٹاؤن لاہور میں اپنی جماعت کے رہنماؤں اور9مارچ کوہونے والی امیرشریعت کانفرنس کی رابطہ کمیٹی سے میٹنگ کریں گے،بعد ازاں وہ ملکوال روانہ ہوجائیں گے جہاں وہ جامع مسجد عائشہ بالمقابل ڈگری کالج کلووال…