اللہ کی حاکمیت قائم کئے بغیر دنیامیں امن کی خواہش حماقت ہے : سیدمحمدکفیل بخاری
مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب امیرسیدمحمدکفیل بخاری نے ڈسکہ،سیالکوٹ،ناگڑیاں(گجرات)کے دورے کے موخواہش حماقت ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اللہ کا نظام ہی کامیابیوں کوکنارے تک لگاتاہے ،ہم نے انسانوں کے بنائے ہوئے قوانین کوآزمالیااب آخرکار قرآنی وآسمانی تعلیمات کی طرف لوٹ کرواپس آجاناچاہئے کہ اسی میں دنیاوآخرت کی کامیابی کا رازمضمر ہے ۔علاوہ ازیں مجلس…