نیا پاکستان …… اہلیت، صلاحیت اور منصوبہ بندی سے محروم حکمران
سید محمد کفیل بخاری چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے بنی گالہ میں تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کے پاس اہلیت ہے نہ صلاحیت اور نہ ہی منصوبہ بندی۔ نیا پاکستان کیسے بنے گا نیب سب کو پکڑے یا سب کو چھوڑے، دونوں آنکھیں…