تحفظ ختم نبوت کے قوانین عالمی دباو کی زد میں ہیں: عبداللطیف خالد چیمہ
ساہیوال (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ تحریک ختم نبوت کے کارکن شیخ عبد الرزاق کی رہائش گاہ پر کارکنوں سے خطاب کر رہے تھے اس موقع پر ختم نبوت سینٹر کے ناظم اعلی قاری سعید بن شہید، مجلس احرار ساہیوال کے کنوینر حافظ اسامہ عزیر،رانا قمرالاسلام،شاھد حمید بھی…