آغاشورش کاشمیری کی گاندھی جی سے ملاقاتیں
(1946کی ابتدامیں شورش نے کچھ عرصہ دہلی میں قیام کیااوراس دوران کئی قومی لیڈروں سے ان کی ملاقاتیں رہیں، جن کی رودادانھوں نے اپنی سوانح حیات بوئے گل نالۂ دل دودِچراغِ محفل میں بیان کی ہے، زیرِنظرتحریروہیں سے ماخوذہے ) مولانا حبیب الرحمن کے بیٹے عزیز الرحمن جامعی نہایت ہوشیار نوجوان تھے، انہیں شوق تھا…