قادیانی اپنی آئینی حیثیت کو نہیں مانتے ان کے ساتھ باغیوں جیسا سلوک ہونا چاہئے : عبداللطیف خالد چیمہ
مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہاہے کہ جناب نبی کریم ﷺ کی ختم نبوت کے منکرین قادیانی دنیا کے بدترین گستاخ ہیںا ورقادیانی گروہ کو 1974ءکی پارلیمنٹ نے طویل بحث کے بعد غیرمسلم اقلیت قراردیا تب ذوالفقارعلی بھٹو اورپیپلزپارٹی کی حکومت تھی ۔انہوںنے مرکزی مسجد عثمانیہ ہاﺅسنگ سکیم چیچہ وطنی…