مسلم ممالک کے حکمرانوں کی مجرمانہ خاموشی لمحہ فکریہ ہے :سید محمد کفیل بخاری
مجلس احرار اسلام کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے دارِ بنی ہاشم ملتان میں احتجاجی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قندوز کے معصوم حافظ بچوں کا قاتل امریکہ ،دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ہے ،انہوں نے کہا ہے کہ انسانی حقو ق کے نام نہاد ٹھیکہ دار اور…