جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے حلف نامے والے فیصلے کو تاریخ ختم نبوت میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا:سید عطاء المہیمن شاہ بخاری
مجلس احراراسلام پاکستان اورتحریک تحفظ ختم نبوت کے سربراہ سید عطاء المہیمن بخاری،سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ اور نائب امیرسید محمدکفیل بخاری نے عقیدۂ ختم نبوت والے حلف نامے کے مسئلے پراسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے تفصیلی فیصلے پرانتہائی خوشی کااظہار کرتے ہوئے اس فیصلے کومسلمانوں کی کامیابی اور…