ختم نبوت و ناموس رسالت کے قانون میں تبدیلی بدداشت نہیں کی جائے گی : عبداللطیف خالد چیمہ
مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہاہے کہ قانون تحفظ ناموس رسالت اورقانون تحفظ ختم نبوت بدستور عالمی ایجنڈے کی زدمیںہے مختلف عدالتوںمیںکئی فیصلے زیرسماعت اورزیر التوا ہیںیہ قوم ہرچیز قبول کرسکتی ہے لیکن جناب نبی کریم ﷺ کی شان اقدس میںتوہین برداشت نہیںکرسکتی ۔وہ گزشتہ روز عالمی مجلس تحفظ ختم…