قادیانی اپنے آپ کو غیر مسلم اقلیت تسلیم نہ کرکے آئین و ریاست سے بغاوت کررہے ہیں :عبداللطیف خالد چیمہ
متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے قادیانی ترجمان سلیم الدین کے اس دعوے کو مسترد کیا ہے کہ ” 1974 ءمیں قادیانیوں کو بائی فورس غیر مسلم ڈیکلیئر کیا گیا تھا “ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنونیر اور مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے اس پر کہاہے…