وکلاء ڈاکٹرز تصادم، انسانی جانوں کا ضیاع، ریاست امن قائم کرنے میں ناکام ہوچکی ہے: مولانا اکمل
ملتان (پ ر) مجلس احرار اسلام ملتان کے امیر مولانا محمد اکمل و دیگر رہنماؤں مولانا فیصل متین سرگانہ، مولانا سید عطاءالمنان بخاری، مفتی محمد قاسم احرار، قاری عبدالناصر صدیقی، سعید احمد انصاری، حافظ شاکر خان خاکوانی، محمد مہربان، محمد بلال بھٹی، عدنان ملک، عثمان یوسف، عدنان معاویہ، مولوی ابوبکر، حافظ محمد سلیم، محمد عباس…