عقیدہ ختم نبوت پوری امت مسلمہ کا متفقہ اور اجماعی عقیدہ ہے جس پر کوئی مسلمان مفاہمت نہیں کر سکتا: میاں محمد اویس
لاہور (پ ر)مجلس احرار اسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس نے مرکز احرار لاہور سے جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت پوری امت مسلمہ کا متفقہ اور اجماعی عقیدہ ہے جس پر کوئی مسلمان مفاہمت نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ چودہ سو چالیس سال سے…