امریکہ کو پاکستان میں ہوائی اڈوں کی فراہمی قومی خودمختاری پر سوالیہ نشان ہے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) مجلس احرا ر اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ امریکہ کو پاکستان میں اڈے دینے اور توہین رسالت کے مجرموں کو رہائش دینے جیسی دلخراش اطلاعات نے اسلامیان پاکستان کے جذبات کو مجروح کر کے رکھ دیا ہے۔وہ لاہور میں ملی مجلس شرعی کے اجلاس میں…