لاہور خاتون زیادتی واقعہ افسوسناک، موجودہ حکومت مکمل طور پر نااہل ہوچکی ہے: اسامہ عزیر
ساہیوال (پ ر) مجلس احرار اسلام ساہیوال کے کنوینر حافظ اسامہ عزیر نے لاہور موٹروے پر خاتون سے ہونے والی زیادتی پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کے دعویدار عوام الناس کے جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خاتون سے…