سیدنا حسینؓ کی قربانی کو قیامت تک یاد رکھا جائے گا اور فتنہ سبائیت آخر کار دم توڑ جائے گا: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ شہیدِ غیرت سیدنا حسینؓ ابن علیؓ کی قربانی کو قیامت تک یاد رکھا جائے گا اور فتنہ سبائیت آخر کار دم توڑ جائے گا۔انہوں نے کہا کہ سیدنا حسینؓ نے فرمایا تھا کہ ”ہر شئی کی ایک بنیاد…