فرقہ واریت کے خاتمے کے لیے سید عطاء اللہ شاہ بخاری کا کردار وقت کی اہم ضرورت ہے: میاں محمد اویس
لاہور(پ ر)مجلس احرار اسلام پاکستا ن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور امیر شریعت کانفرنس رابطہ کمیٹی کے کنونیر میاں محمد اویس نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے یہودی و سامراجی قوتوں کے ایجنٹ مسلمانوں کو پو ری دنیا میں گاجر مولی کی طرح کاٹ رہے ہیں لیکن مسلمان خواب…