مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی عالمی طاقتوں کے لیے لمحہ فکریہ ہے:عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور( )مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہاہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اس کے بغیر پاکستان ایک نامکمل ایجنڈا ہے۔ 27اکتوبر 1947ء سے لے کر انڈیاآج تک نہتے کشمیرکے مسلمانوں پربغیرکسی وقفے کے ظلم وتعدی کے پہاڑ توڑ رہاہے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کے 72سال مکمل…