حکومت ، اپوزیشن اپنی صفوں کو قادیانیوں سے پاک کریں: میاں محمد اویس
مجلس احراراسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس،قاری محمد یوسف احراراور دیگر رہنماؤں نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہاہے کہ عالمی استعماری قوتیں قادیانیوں کو مسلمانوں کیخلاف استعمال کررہی ہیں،پاکستان اقلیتوں کے لیے جنت ہے۔یہاں تمام اقلیتیں ملک کے آئین کی پیروری کررہی ہیں لیکن قادیانی ملک کے آئین ودستور کونہ مان…