مولانا عبیدالرحمان ضیاء کی دینی خدمات کو یاد رکھاجائے گا: عبداللطیف خالد چیمہ
فیصل آباد (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکر ٹری جنرل عبد اللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ تحریک احیاء سنت کے بانی رہنماء مولانا عبید الرحمن ضیاء نے اپنی پوری عمر توحید کے چرچے اور احیاء سنت کے لیے وقف کر رکھی تھی ،انہوں نے تحفظ ختم نبوت اور تحفظ ماموس صحابہ…