حکومت کو مندر کی تعمیر کی بجائے کشمیریوں پر ظلم و ستم روکنے کے لئے اقدامات کرنے چاہیں: قائد احرار سید عطاءالمھیمن بخاری
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر سید عطاء المہیمن بخاری،نائب امیر سید محمد کفیل بخاری اور سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے تمام مکاتب فکر کے رہنماؤں،علماء کرام اور خطباء عظام سے پر زور اپیل کی ہے کہ وہ سندھ اور پنجاب کی صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی کے بعد سینٹ میں…