سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کا اسوہ امت مسلمہ کے لئے مشعل راہ ہے: سید محمد کفیل بخاری
ملتان (پ ر) مجلس محبان آل و اصحاب رسول علیھم الرضوان کے زیر اہتمام دار بنی ہاشم، مہربان کالونی میں منعقدہ 47 ویں قدیمی روایتی مجلس ذکر حسین سے سید محمد کفیل بخاری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کا اسوہ امت کیلئے مشعل راہ ہے۔ حضرت سیدنا عمر ابن…