43 ویں سالانہ احرار ختم نبوت کانفرنس چناب نگر کی روداد
رپورٹ: فرحان حقانی مجلس احرار اسلام کے زیر اہتمام 2 روزہ احرار ختم نبوت کانفرنس اور جلوس دعوت اسلام گذشتہ 42 سال سے قادیان مین احرار کی تحفظ ختم نبوت کی جدوجہد کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے جامع مسجد احرار چناب نگر ضلع چنیوٹ میں بھر پور محنت سے اہتمام کر کے منعقد کیا…