وقف املاک ایکٹ، علماء کرام عوام میں اس ایکٹ کے خلاف مہم چلائیں: میاں محمد اویس
لاہور (پ ر) وقف املاک ایکٹ کے حوالے سے تمام مکاتب فکر کے علماء کرام میں آگاہی مہم تیز کرنے کی ضرورت ہے۔ مجلس احراراسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس نے مرکزی دفتر احرار لاہور سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ”وقف املاک ایکٹ“کی تفصیل سے اکثر دینی طبقات لاعلم ہیں…