اللہ کی توحید کے بعد ختم نبوت دوسرا بڑا عقیدہ ہے :سید محمدکفیل بخاری
جامعہ رشیدیہ نیو کیمپس جی ٹی روڈ ساہیوال کے زیر اہتمام چھ ماہ کے دورانیے پر مشتمل خط و کتابت کورس کی اختتامی تقریب و تقسیم اسناد مولانا کلیم اللہ رشیدیہ اور قاری سعید ابن شہید کی میزبانی میں منعقد ہوئی، جس میں مجلس احرارا سلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے…