ملعونہ آسیہ مسیح کو بری کرنے کا فیصلہ تاریخ کا سیاہ ترین فیصلہ ہے: عبداللطیف خالد چیمہ
مجلس احرار اسلام چیچہ وطنی کے کارکنوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہاہے کہ ملعونہ آسیہ مسیح کو بری کرنے کا فیصلہ تاریخ کا سیاہ ترین فیصلہ ہے ،اس فیصلے سے پوری اُمت مسلمہ کے دل زخمی ہوئے ہیں ،یہ فیصلہ قرین انصاف بھی…