امریکہ میں پاکستانی سفارتخانہ آئین پاکستان کی خلاف ورزی کررہا ہے: عبداللطیف خالد چیمہ
مجلس احباب چیچہ وطنی نے مشہور قادیانی شکور چشمے والے (ربوہ)کی پراسرار رہائی اور امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات میں پاکستان کے خلاف گفتگو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے امریکی دورے سے چند رز قبل امریکہ اور پاکستان میں قادیانی ریشہ دوانیاں خطر ناک حد تک…