قادیانیوں کا امریکہ، اسرائیل اور بھارت کے ساتھ گٹھ جوڑ ملکی سلامتی کے لئے خطرناک ہے: عبداللطیف خالدچیمہ
لاہور(پ ر)متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے(7ستمبر)یوم ختم نبوت شایان شان طریقے سے منانے پر تمام مکاتب فکرکے رہنماؤں کا شکریہ اداکیاہے اور کہاہے کہ اس دن کے موقع پر مختلف اجتماعات ختم نبوت اورتقاریب کے انعقاد نے لوگوں میں جوش وجذبہ اور ولولہ پیداکیاہے۔ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنونیر عبداللطیف خالدچیمہ…