کشمیر میں داخل ہونے کا راستہ قادیانیوں کی وجہ سے انڈیا کی حدود میں دینا پڑا: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) ضلع گرداس پور کو پاکستان بنتے وقت باؤنڈری کمشن کے ذریعے قادیانیوں کی درخواست پر انڈیا کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس سے پاکستان کے لیے کشمیر جانے کا راستہ بند ہو گیا۔ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے لیکن اس میں داخل ہونے کا راستہ قادیانیوں کی وجہ سے…