مسلم لیگی حکومت سے خیر کی توقع رکھنا احمقوں کی نشانی ہے: مفتی عطاء الرحمان قریشی
کراچی ( پ ر) مجلس احرار اسلام سندھ کے سیکرٹری جنرل مفتی عطاء الرحمان قریشی نے کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ہماری اولین مقصد ہے۔1953میں دس ہزار شہدائے ختم نبوت نے جانیں قربان کیں اور یہ سبق پڑھایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے…