عورت مارچ کے پس پردہ مقاصد آئین و قانون سے بغاوت ہیں: مولانا سید محمد کفیل بخاری
چیچہ وطنی (پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت نے عورتوں کے آزادی مارچ کے نام پر بے حیائی اور حرام کاری فروغ دینے کیلئے مظاہرے کو اسلام اور آئین پاکستان سے اعلانیہ بغاوت قرار یتے ہوئے سرکاری اورآئینی اداروں کی خاموشی کو ایسے اقدامات کی سرپرستی کے مترادف قرار دیا ہے۔ مجلس…