ختم نبوت کانفرنس چناب نگر کی انتظامی کمیٹیوں کو حتمی شکل دے دی گئی: سید محمد کفیل بخاری
مجلس احراراسلام پاکستان اورتحریک تحفظ ختم نبوت کے زیراہتما م 11-12ربیع الاول کو چناب نگر میںمنعقد ہونے والی سالانہ ”احرارختم نبوت کانفرنس “کی مجلس منتظمہ کے عہدیداران کاایک اجلاس احرار کے مرکزی نائب امیر سید محمدکفیل بخاری کی صدارت میںمرکزی دفتر احرار نیومسلم ٹاﺅن لاہور میںمنعقد ہوا جس میں عبداللطیف خالد چیمہ ،میاںمحمداویس ، مولاناتنویرالحسن…