اسلامی نظام کے مکمل نفاذ اور ختم نبوت کے تحفظ کے لئے جماعت اسلامی اور مجلس احرار ایک دوسرے کے شانہ بشانہ ہے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ قومی کمیشن برائے اقلیتی امور میں قادیانی نمائندگی ہونے نہ ہونے کے حوالے سے موجودہ مہم میں تاریخی کامیابی نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ پوری قوم تحفظ ناموس رسالت اور تحفظ ختم نبوت کے مسئلہ پر…