مجلس احرار متحدہ اپوزیشن کے مطالبات اور احتجاج کی حمایت کرتی ہے: قائد احرار سید عطاء المھیمن بخاری
مجلس احرار اسلام پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ نے مشاورت کے بعد جے یو آئی کے آزادی مارچ اور متحدہ اپوزیشن کے مطالبات کی اصولی حمایت کا اعلان کیا ہے مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مولانا سید عطاءالمھیمن بخاری ، سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ اور نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے…