اسلام آباد ہائیکورٹ میں قادیانیوں کے حوالے سے کابینہ کے فیصلے کے خلاف درخواست نئے بحران کو جنم دے سکتی ہے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے کہا ہے کہ قادیانیوں کو اقلیتی کمیشن میں شامل نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست ایک نیا بحران پیدا کرنے والی بات ہے اور یہ لوگ نامعلوم اشاروں پر حرکتیں کر رہے ہیں۔ ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنونیئر اور مجلس احرار اسلام…