عمران خان مقدس شخصیات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے احتیاط کریں: سید محمد کفیل بخاری
مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب صدر سید محمد کفیل بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان دینی علم سے محروم شخص ہیں، انہیں دینی اصطلاحات اور دینی شخصیات پربات کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔ ان خیالات اظہار سید کفیل بخاری نے دفتر احرار چیچہ وطنی میں مجلس احرار کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد…