ایران میں صدارتی انتخابات کی تیاریاں
ڈاکٹر عمرفاروق احرار ایران آج کل ایک طرف اپنے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے مزیدبین الاقوامی پابندیوں کی زدمیں ہے تو دُوسری طرف وہاں19؍مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات کی گہماگہمی بھی دیکھی جارہی ہے۔ ایران کے 31 صوبوں میں آئندہ صدارتی انتخابات کے انتظامات کو منظم کرنے کے لئے انتخابی ہیڈکوارٹرز قائم کر دئیے…