جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی
پروفیسر خالد شبیر احمد عہدِ حاضر کے مستشرقین یہ خیال کرتے ہیں کہ اسلام قصۂ پارینہ ہے۔ اب دین کی جگہ سائنس اور ٹیکنالوجی نے لے لی ہے اور یہی زمانے کی قیادت کا فرض ادا کرے گی۔ المیہ تو یہ ہے کہ خود مسلمانوں کے اندر بھی ایسے لوگ پیدا ہو چکے ہیں جو…