لاہور موٹروے پر خاتون سے زیادتی میں ملوث افراد کو نشان عبرت بنایا جائے: ناصر ہاشمی
خان پور (پ ر) مجلس احرار اسلام خانپور تحصیل کے امیر ناصرہاشمی، حافظ عمر فاروق، محمد بلال درخواستی، مولانا عبیداللّٰه انور نے اپنے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ لاہور موٹروے افسوس ناک ہے، خاتون سے زیادتی میں ملوث افراد کو نشان عبرت بنایا جائے، تاکہ ایسے واقعات کو روکا جاسکے۔ انہوں…