حمزہ علی عباسی اور قادیانیوں کی وکالت
سید محمد کفیل بخاری نائب امیر مجلس احرار اسلام پاکستان پاکستان ، اسلامی ریاست ھے نہ کہ سیکولر ، اسلامی جمہوریہ پاکستان کا سرکاری مذھب اسلام ھے ، پاکستان میں مسلمانوں کی اکثریت ھے ، جو لوگ اللہ ، رسول ، قرآن ، حدیث اور سنت پر ایمان نہیں رکھتے انہیں کیا کہیں گے ،…