سید عطاءاللہ شاہ بخاری کی لازول قربانیوں کوکھبی فراموش نہیں کیاجاسکتا: قاری ضیاءاللہ ہاشمی
مجلس احرار اسلام ناگڑیاں ضلع گجرات کے امیر قاری محمدضیاء اللہ ہاشمی نے مرکزی جامع مسجد سید عطاء اللہ شاہ بخاری ناگڑیاں میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کا حصہ ہے اس کے بغیر ایمان نامکمل ہے.اور کہاکہ امیرشریعت سید عطائاللہ شاہ بخاری نے تحریک…