حکومت اور اپوزیشن کی لڑائی نے ملک کو دیوالیہ کردیا، وقف املاک ایکٹ ایجنڈا بری طرح ناکام ہوگا: عبداللطیف خالد چیمہ
مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کی لڑائی نے ملک کو دیوالیہ کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انتخابی عمل کو شفاف بنانے کے لئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے۔ لاہور سے چیچہ وطنی جاتے ہوئے جامعہ اشرفیہ ساہیوال میں علماء کرام سے…