وزارت قانون آئین میں ابہام پیدا کرنے والوں کا تعین کرے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور(پ ر)اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق ڈائریکٹر وزارت قانون اور ممتاز قانون دان شیر افضل خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کے آئین میں بے شمار غلطیاں ہیں اور میں نے بہت دفعہ وزارت قانون اور متعلقہ سرکاری اداروں کو اس بابت توجہ دلائی لیکن کسی مرحلہ پر بھی ان غلطیوں کا نوٹس…