تحریک آزادی اور ختم نبوت کے حوالے سے سید عطاءاللہ شاہ بخاری کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: عبداللطیف خالد چیمہ
تحریک آزادی اور تحریک ختم نبوت کے رہنما امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری مرحوم کی یاد میں ای لائبریری ساہیوال میں منعقدہ ”امیر شریعت سیمینار“سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہاہے کہ آزادی اور ختم نبوت کی تحریکیں سید عطاء اللہ شاہ بخاری کے ذکر کے بغیر نامکمل ہیں،انہوں نے قید وبند کی…