ڈاکٹرعبدالسلام اوروزیراعظم کا متنازعہ فیصلہ
ڈاکٹرعمرفاروق احرار پاکستان ان دنوں جغرافیائی حملوں کے ساتھ ساتھ شدیدنظریاتی حملوں کی لپیٹ میں آیاہواہے۔پہلے تعلیمی نصاب میں تبدیلی کے حوالے سے‘‘ ادارہ امن وتعلیم’’ کی خوفناک سفارشات سامنے آئیں ۔پھر پنجاب حکومت کی چناب نگر میں قادیانیوں کے تعلیمی اداروں کی واپسی کی کوششیں ،جوابھی میڈیامیں زیربحث ہی تھیں کہ سندھ اسمبلی کا…