قانون توہین رسالت میں ترمیم مسلمانوں کے عقیدے سے کھلواڑ کے مترادف ہے: قائد احرار سید عطاءالمھیمن بخاری
لاہور(پ ر)مجلس احرار اسلام پاکستان اورتحریک تحفظ ختم نبوت کے قائدین ، رہنماؤں اور مبلغین ختم نبوت نے گزشتہ روز مختلف مقامات پراجتماعات جمعۃ المبارک اوراپنے ا پنے بیانات میں کہاہے کہ سنیٹر نسرین جلیل کی سربراہی میں قائمہ کمیٹی کی قانون توہین رسالت کے حوالے سے ترامیم ،جن کے سامنے سنیٹر مفتی عبدالستار رکاوٹ…