طبقاتی کشمکش کے خاتمے کے لیے ڈاکٹر لال خان کی جدوجہد کو ہمیشہ یادرکھا جائے گا: محمد قاسم چیمہ
لاہور(پ ر)تحریک طلباء اسلام پاکستان کے کنونیر محمد قاسم چیمہ نے ممتاز دانشور،ترقی پسندرہنما ڈاکٹر لال خان کے انتقال پر اظہار افسوس کیاہے۔انہوں نے کہاکہ ڈاکٹر لال خان نے ہمیشہ سرمایہ پرستانہ نظام کیخلاف آواز بلندکی اور زندگی کی آخری گھڑی تک وہ انقلابی سوچ کے فروغ اور محنت کشوں،مزدورں اور پسے ہوئے طبقات کے…