مجلس احرار عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ، آئین کی عملداری، مساوات، طبقاتی کشمکش کے خاتمے اور معاشی عدم استحکام کا خاتمہ چاہتی ہے: سید محمد کفیل بخاری
چیچہ وطنی (پ ر)مجلس احراراسلام اور تحریک تحفظ ختم نبوت کے قائدین،رہنما ؤں اور مبلغین نے کہاکہ ہماری منزل حکومت الٰہیہ کا قیام ہے،عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کی بنیاد ہے اور وطن عزیز کی سلامتی وتحفظ ہمیں اپنی جان سے زیادہ عزیز ہے،مجلس احرار اسلام چیچہ وطنی،بورے والا،ساہیوال،کمالیہ،ٹوبہ ٹیک سنگھ،پیر محل اور میاں چنوں…