عالمی ادارے توہین آمیز خاکوں کی سرپرستی بند کریں، ورنہ دنیا کا امن قائم نہیں رہ سکے گا: قائد احرار سید عطاءالمھیمن بخاری
چنیوٹ/چناب نگ( پ ر)مجلس احرار اسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام چناب نگر کی قدیمی مرکزی جامع مسجد احرار میں ہونے والی دو روزہ ”احرار ختم نبوت کانفرنس“ ملکی سلامتی کے لیے دعاؤں اور قرار دادوں کی منظوری کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی کانفرنس کے اختتام پر ہزاروں فرزندان اسلام،مجاہدین…