قادیانیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے محمد نعیم اور دیگر زخمیوں کے ذمہ داران کے خلاف فوری قانونی کاروائی کی جائے. عبداللطیف خالدچیمہ
لاہور (پ ر) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے ضلع چکوال کے قصبے چوا سیدن شاہ (تحصیل دوالمیال) میں 12ربیع الاول (12 دسمبر ،پیر) کو عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس کے شرکاء پر قادیانیوں کی طرف سے عبادت گاہ کے اندر سے فائرنگ کر کے ایک مسلمان کو شہید کرنے کو انتہائی…